سول سپلائی کے ملازمین کا اپ گریڈ نہ کرنے کے خلاف پورے گلگت بلتستان کی طرح ہنزہ نگر سول سپلائی ملازمین کا بازوں پر سیاح پٹیاں باندھ کر احتجاج جاری
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) سول سپلائی کے ملازمین کا اپ گریڈ نہ کرنے کے خلاف پورے گلگت بلتستان کی طرح ہنزہ نگر سول سپلائی ملازمین کا بازوں پر سیاح پٹیاں باندھ کر احتجاج جاری سول سپلائی ملازمین کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ کئی سالوں سے زیادتی کی جارہی ہے اس وقت ہم اپنے جائز …