یہ ایک حقیقت ہے کہ معیار تعلیم کو بہتر بنانے کے لئے نظام تعلیم کا بہتر ہونا لازمی ہے: حاجی شاہد حسین
گلگت(بیورو چیف):نئے تعلیمی سال کے أغاز پر تمام ہیڈ ماسٹرز ،اساتذہ کرام اور طلباء و طالبات کی خدمات کو پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور سال گزشتہ انجام دینے والے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کرتا ہوں کہ نئے سال کے أغاز پر ایک نئے عزم اور نئے …