کنٹریکٹرزکی مسائل کو حل کرنے کے لئے جس قد ر کام کرنا چاہیے تھا ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گلگت بلتستان کنٹریکٹرز کے مسائل جوں کے توں رہے ہیں
ہنزہ ( اجلال حسین ) کنٹریکٹرزکی مسائل کو حل کرنے کے لئے جس قد ر کام کرنا چاہیے تھا ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گلگت بلتستان کنٹریکٹرز کے مسائل جوں کے توں رہے ہیں انشااللہ اس نظام میں بھی تبدیلی لانے کی ضرورت ہیں۔ اان خیالات کا اظہار صدر گلگت بلتستان کنریکٹرز ایسوسی ایشن انتخابات …