وفاقی حکومت اور ن لیگ کی صوبائی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے قوم پرست نظریے کو مزید تقویت مل گئی ہے
گلگت(پ۔ر) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے کے بعد گلگت بلتستان کے عوام میں احساس محرومی مزید بڑھ گئی ہے۔وفاقی حکومت اور ن لیگ کی صوبائی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے قوم پرست نظریے کو مزید تقویت مل گئی ہے۔ان خیالات کا اظہار انچارج سنٹرل سیکریٹریٹ پی پی پی گلگت بلتستان آصف …