سوال ہینزل پاور پراجیکٹ کا سیخ پا کیوں؟
بعض اوقات انسان کی نظروں سے ایسے الفاظ گزرتے ہیں یا دکھائی دیتے ہیں جن کو پڑھنے کے بعد انسان کے اندر ایک عجیب سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے اور ایک احساس جاگ اٹھتا ہے اور کچھ الفاظ ایسے بھی ہوتے ہیں جن سے دل کے اندر ایک ہوک سی اٹھتی دکھائی دیتی ہے …