حسن آباد اور مایون پاور ہاؤس کے ٹی جی سیٹ پر ایک سال سے عدالتوں کے ذریعے حکم امتناعی لے رکھے ہیں
گلگت ( بیورو چیف): وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ ہنزہ میں بجلی کے بحران کاذمہ دار پیپلز پارٹی ہے ، حسن آباد اور مایون پاور ہاؤس کے ٹی جی سیٹ پر ایک سال سے عدالتوں کے ذریعے حکم امتناعی لے رکھے ہیں جس میں پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت ملوث …