ہنزہ میں ہنگامی بنیادوں پر بنے والا چار میگاواٹ بجلی گھر آل پارٹیز اور عوام ہنزہ کی یکجہتی کا نتیجہ ہے
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ بیورو چیف ) پاکستان تحریک انصاف کے سنئر نائب صدر حاجی جان نے کہا ہے کہ ہنزہ میں ہنگامی بنیادوں پر بنے والا چار میگاواٹ بجلی گھر آل پارٹیز اور عوام ہنزہ کی یکجہتی کا نتیجہ ہے آل پارٹیز کے کال پر عوام ہنزہ کی پرامن دھرنے کے نتیجے میں ہنگامی …