انوسمنٹ بورڑ گلگت بلتستان کے وائس چیرمین راجہ نظیم الامین نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ایک مفاد پرست ٹولہ اخبارات میں میرے خلاف خبروں اور اشہتارات سے عوام میں میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے
ہنزہ (اجلال حسین)انوسمنٹ بورڑ گلگت بلتستان کے وائس چیرمین راجہ نظیم الامین نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ ایک مفاد پرست ٹولہ اخبارات میں میرے خلاف خبروں اور اشہتارات سے عوام میں میری ساکھ کو نقصان پہنچانے کے در پے ہے ،ان خبروں اور اشتہارات کا حقائق سے دور کا بھی تعلق …