وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب گلگت بلتستان کی ترقی میں بھرپورمعاونت کرے گی
للاہور(بیورو رپورٹ)۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب گلگت بلتستان کی ترقی میں بھرپورمعاونت کرے گی۔وزیر اعلیٰ پنجا ب نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے …