ضلع بھر میں 5335بچوں کو پولیو قطرے پلانے کے لئے مختلف ٹیمیں تیار، لیڈی ہیلتھ ورکرزسمیت پیرامیڈیکل سٹاف بھی پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرئینگے
ہنزہ ( اجلال حسین ) ضلع بھر میں 5335بچوں کو پولیو قطرے پلانے کے لئے مختلف ٹیمیں تیار، لیڈی ہیلتھ ورکرزسمیت پیرامیڈیکل سٹاف بھی پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرئینگے، ڈی ایچ او ہنزہ داکٹر زعیم ضیا کا ڈی سی ہنزہ کو بریفنگ ۔ڈپٹی کمشنر ہنزہ کپٹن (ر) سید علی اصغر …