ضلعی انتظامیہ کی حکم پر محکمہ ورکس ہنزہ ڈویژن کے عملے نے شمشال اور چیپورسن گوجال کے رابطہ سٹرکیں بحال کردی
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) ضلعی انتظامیہ کی حکم پر محکمہ ورکس ہنزہ ڈویژن کے عملے نے شمشال اور چیپورسن گوجال کے رابطہ سٹرکیں بحال کردی شدید برف باری میں ایس ڈی او اور سب انجینیر فرحت نے خود شمشال روڑ کی نگرانی کرکے شمشال روڑ بحال کردی اور برف باری میں خود شمشال گاؤں …