ہنزہ نیوز اردو

Day: January 18, 2019

بجلے سے تنگ ناصر آباد کے عوام شاہراہ قراقرم پر نکل آئیں

ہنزہ(اجلال حسین) بجلے سے تنگ ناصر آباد کے عوام شاہراہ قراقرم پر نکل آئیں ۔۔ایگزیکٹو انجئنیر محکمہ بر قیات ہنزہ کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا۔۔ شناکی ناصر اباد میں بجلی کی لوڈ شیڈینگ بجلی کا ناقص نظام اور اور غیر منصفانہ تقسيم کے خلاف عوام ناصر اباد کا احتجاج اس احتجاجی جلسے …

بجلے سے تنگ ناصر آباد کے عوام شاہراہ قراقرم پر نکل آئیں Read More »

وفاقی وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی اور وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی تردید

فدا حسین: وفاقی وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی کی تردیدکرنے کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی بھی تردید کی ہے۔ ریڈیو نیوز نیٹ ورک سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت نے سات سو ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوںکا …

وفاقی وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان کے ترقیاتی فنڈز میں کٹوتی اور وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی تردید Read More »

عورت گھر کی عزت ہے

 انارہ صاحب خان وہ تو ایک زمانے کی بات تھی کہ جب بیٹی کی پیدائش کو یا تو چھپایا جاتا تھا یا پھر زندہ درگور کر دیا جاتا تھا. لیکن اب الحمدللہ امت مسلمہ ہونے کے ناطے ہمیں عورت کو وہ مقام دینا چاہیے جو اس کا حق ہے. ایک مرتبہ حضرت محمد صلی اللہ …

عورت گھر کی عزت ہے Read More »

چپورسن لینک روڈ پر مسافر وین لینڈسلائڈنگ کی زد میں آکر موکھی کرمن جماعت خانہ ظفر زخمی ہو گئے،

ہنزہ:چپورسن لینک روڈ پر مسافر وین لینڈسلائڈنگ کی زد میں آکر موکھی کرمن جماعت خانہ ظفر زخمی ہو گئے، دیگر مسافر بال بال بچ گئے، رابطہ سڑک جگہ جگہ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے متاثر ہونے کی وجہ سے مزکورہ زخمی شخص کو کئی گھنٹوں کی مصافت طے کرنے بعد پیدل مقامی رضاکاروں نے سوست …

چپورسن لینک روڈ پر مسافر وین لینڈسلائڈنگ کی زد میں آکر موکھی کرمن جماعت خانہ ظفر زخمی ہو گئے، Read More »

آئینی حقوق اور صوبے والا چورن ۔

تحریر۔عمران اللہ مشعل یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جب تک مسلہ کشمیر کا کوئ تصفیہ نہیں ہوتا ہے تب تک گلگت بلتستان نہ تو صوبہ بن سکتا نہ ہی کسی بھی طریقے سے پاکستان کا حصہ بن سکتا ہے اور یہی بات ہمارے تمام سیاست دانوں کو پتہ ہے لیکن ہمیشہ …

آئینی حقوق اور صوبے والا چورن ۔ Read More »

کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ نے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہوڈر کے ترقیاتی پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کریں۔

اسلام اباد(پ ر)کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ کا ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالحکیم ، اسسٹنٹ کمشنر نثار احمد ۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ تعلیم فقیر اللہ۔ ایکسین شیرت اللہ۔ ایس ڈی او انعام اللہ و دیگر کے ہمراہ ہوڈر ویلی کا دورہ کیا اس دوران محکمہ تعمیرات عامہ دیامر کے زیرنگرانی تعمیر ہونے والی سڑک ، پرائمری اور …

کمشنر دیامر استور ڈویژن رحمان شاہ نے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہوڈر کے ترقیاتی پراجیکٹ مقررہ مدت میں مکمل کریں۔ Read More »