ہنزہ نیوز اردو

Day: January 12, 2019

شمشال کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر مائننگ لیز کی اجرا کی مذمت کرتے ہیں شمشال کے عوام شمشال کے تمام پراپرٹی کے حقیقی مالک ہیں:ظہور کریم ایڈوکیٹ

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ بیورو چیف ) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر ظہور کریم ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ شمشال کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر مائننگ لیز کی اجرا کی مذمت کرتے ہیں شمشال کے عوام شمشال کے تمام پراپرٹی کے حقیقی مالک ہیں پورے شمشال کو جنگلی حیات کا تحفظ کے لئے …

شمشال کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر مائننگ لیز کی اجرا کی مذمت کرتے ہیں شمشال کے عوام شمشال کے تمام پراپرٹی کے حقیقی مالک ہیں:ظہور کریم ایڈوکیٹ Read More »

خودکشی کے اسباب

انارہ صاحب خان مفہوم حدیث: جس نے اپنا گلا گھونٹا وہ جہنم کی آگ میں گلا گھونٹتا رہے گا اور جس نے خود کو نیزہ مارا وہ جہنم کی آگ میں خود کو نیزہ مارتا رہے گا. یوں تو خودکشی کے بہت سے اسباب ہیں مثلا ; ناامیدی (مایوسی), ناکام محبت, غربت, احساس کمتری, معاشرتی …

خودکشی کے اسباب Read More »

امریکی شہری نے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ نیوزی لینڈ کے شکاری آیبیکس کے شکار میں کامیاب نہ ہوسکے۔

چترال(گل حماد فاروقی) امریکی شہری کرسٹوفر نے 92000 امریکی ڈالر جس ملکیت تقریباً ایک کروڑ تیس لاکھ روپے پاکستانی بنتے ہیں نے مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد حسین نے تصدیق کرتے ہوئے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ ان امریکی شہری نے 92 ہزار امریکی ڈالر میں  شکارٹرافی کا کامیاب بولی دیکر …

امریکی شہری نے ایک کروڑ تیس لاکھ روپے کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ نیوزی لینڈ کے شکاری آیبیکس کے شکار میں کامیاب نہ ہوسکے۔ Read More »

گلگت بلتستان یوتھ اور لاٸیرز کا راولپنڈی میں ھنگامی میٹنگ

 راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گلگت بلتستان یوتھ اور لاٸیرز کا راولپنڈی میں ھنگامی میٹنگ، کراچی میں اغوا۶ ہونے والی گلگت بلتستان کی بیٹی نرسنگ اسسٹنٹ خوشبخت کی فوری بازیابی اور اغوا۶ کاروں کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ ۔گلگت بلتستان یوتھ فورم سے مشاورت کے بعد مشترکہ لاٸحہ عمل طے کرکے انصاف کے حصول کیلۓ احتجاج کا اعلان۔  

گلگت بلتستان کی دکانوں میں پلاسٹک کے چاول اور کیمیکل والے انڈے بکنے کا انکشاف، ذرائع

ہنزہ (عالم نور حیدر س)گلگت  بلتستان کی دکانوں کو بڑے پیمانے پر پلاسٹک چاول اور انڈے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ فوڈ اتھارٹی کو چھاپے مارنے کی ضرورت ہے اور انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائے۔ محکمہ فوڈ اور صوبائی و ضلعی انتظامیہ صروف اپنے دفتروں تک محدود۔ عوام کی زندگی …

گلگت بلتستان کی دکانوں میں پلاسٹک کے چاول اور کیمیکل والے انڈے بکنے کا انکشاف، ذرائع Read More »