ہنزہ میں بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے ہنگامی بنیادوں پر عطاآبادجھیل سپل وے پر 4میگاواٹ پاور منصوبے پر کام کرنا خوش آئند ہیں:میر غضنفر علی خان
ہنزہ ( اجلال حسین )ہنزہ میں بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان نے ہنگامی بنیادوں پر عطاآبادجھیل سپل وے پر 4میگاواٹ پاور منصوبے پر کام کرنا خوش آئند ہیں ، ان خیالات کا اظہار میر غضنفر علی خان سابق گورنر گلگت بلتستان نے …