رکن اسمبلی راجہ جہانزیب کا یاسین کیلئے گلگت بلتستان کونسل سے دو ارب روپے خصوصی گرانٹ منظور کروانے کا دعویٰ دیوانوں کا خواب اور جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں
گلگت(پ۔ر)مشیر خوراک گلگت بلتستان غلام محمد نے کہا ہے کہ رکن اسمبلی راجہ جہانزیب کا یاسین کیلئے گلگت بلتستان کونسل سے دو ارب روپے خصوصی گرانٹ منظور کروانے کا دعویٰ دیوانوں کا خواب اور جھوٹ کے پلندے کے سوا کچھ نہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ممبر اسمبلی نے دو سال قبل …