دولومچ، سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کا افتتاح
چترال (نمائندہ)چترال کے مضافاتی علاقے دولومچ اور سین لشٹ کی تقریبا چار ہزار آبادی کے لئے آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹٹ کی جانب تیار کردہ پینے کی پانی کے تیار منصوبے کا اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر جناب منہاس الدین آج باقاعدہ افتتاح کردیا۔ پانچ سو سے زائد گھرانوں پر مشتمل علاقے کے لئے مذکورہ ادارے نے …
دولومچ، سین لشٹ کے لئے پینے کے پانی کے سکیم کا افتتاح Read More »