ہنزہ حسن آباد ششپر گلیشر کی پھیلاو میں مزید اضافہ، حسن آباد نالے میں بننے والی 2میگاواٹ ہائیڈیل پاور ہاوس کا روک دیا گیا
ہنزہ ( اجلا ل حسین ) ہنزہ حسن آباد ششپر گلیشر کی پھیلاو میں مزید اضافہ، حسن آباد نالے میں بننے والی 2میگاواٹ ہائیڈیل پاور ہاوس کا روک دیا گیا، ششپر گلشیر کی پھیلاو ہنزہ میں بجلی کا مستقل خطرے میں پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ہنزہ حسن آباد نالے میں واقع ششپر گلیشر کی …