علی آباد تا حیدر آباد لنک روز آئندہ سال مکمل کر لیا جا ئیگا جبکہ حیدر آباد گاوں عوام کے دیگر مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا : کپٹن (ر) سید علی اصغر
ہنزہ ( اجلال حسین ) علی آباد تا حیدر آباد لنک روز آئندہ سال مکمل کر لیا جا ئیگا جبکہ حیدر آباد گاوں عوام کے دیگر مسائل کو بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا عوام حیدر آباد کے لئے درپیش مشکلات اور مسائل ضلعی انتظامیہ کے جھولی میں ڈال دیئے ۔ ڈپٹی کمشنر …