گلگت بلتستان سپورٹس بورڑ کے سالانہ کلینڈر کے مطابق انٹرڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ضلع دیامر میں 4دسمبر سے 6دسمبر تک رکھا گیا ۔
چلاس۔گلگت بلتستان سپورٹس بورڑ کے سالانہ کلینڈر کے مطابق انٹرڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ضلع دیامر میں 4دسمبر سے 6دسمبر تک رکھا گیا ۔ اس چیمپئن شپ میں گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے ٹیموں نے شرکت کی ۔اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ضلع ہنزہ کا ضلع استور سے مقابلہ ہوا۔ چیمپئن شپ کے فائنل …