چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے بروز جمعرات گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر سیاحت فدا خان کو آسلام آباد آیر پورٹ پر ایک مسافر کو دھکا دینے سخت سرزنش کی
گلگت ( عابد ثیر)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آج بروز160 گلگت بلتستان کے صوبائی وزیر سیاحت فدا خان کو آسلام آباد آیر پورٹ پر ایک مسافر کو دھکا دینے سخت سرزنش کی ۔ آئی جی پی آسلام آباد کو ان کے خلاف مقدمہ درج کرنے اور انہیں حکم دیا کہ وہ عدالت …