ہنزہ نیوز اردو

Day: November 29, 2018

ہنزہ آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کے ممبران کا حسن آباد تھرمل جرنیٹر اور پاور ہاوس کا دورہ۔

ہنزہ(رحیم امان،رحیم اللہ بیگ) ہنزہ آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کے ممبران کا حسن آباد تھرمل جرنیٹر اور پاور ہاوس کا دورہ۔ہنزہ میں جاری حالیہ بجلی کی بحران کے سلسے میں گزشتہ روز علی آباد بازار میں ہونے والے دھرنے کے دوران حکومتی نمائدوں کی جانب کئیے گئے واعدوں کی سلسلے میں آج آل پارٹیز رابط …

ہنزہ آل پارٹیز رابطہ کمیٹی کے ممبران کا حسن آباد تھرمل جرنیٹر اور پاور ہاوس کا دورہ۔ Read More »

آئینی تحفظ کے بغیر کسی قسم کا سیٹ اپ گلگت بلتستان کے عوام کو ہر گز قبول نہیں کیا جائیگا۔

گلگت(پ۔ر)صدر پیپلز لائر فورم گلگت بلتستان جاوید اقبال اور سیکریٹری اطلاعات دیامر استور ڈویژن وزیر مظہرحسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئینی تحفظ کے بغیر کسی قسم کا سیٹ اپ گلگت بلتستان کے عوام کو ہر گز قبول نہیں کیا جائیگا۔کشمیری لابی گلگت بلتستان کے آئینی حقوق کے بارے میں رکاوٹ کے …

آئینی تحفظ کے بغیر کسی قسم کا سیٹ اپ گلگت بلتستان کے عوام کو ہر گز قبول نہیں کیا جائیگا۔ Read More »

بچوں کو خوف و ہراس سے باہر نکالیں

[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/11/41529147_286615202067907_2688570057516122112_n.jpg” ]نیک بانو [/author]  بچوں کو ہم جس رنگ میں رنگتے ہیں اسی رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔بچوں کو پیار دینگے بچہ پیار دینا سیکھ لے گا اگر اسے خوف اور ڈراونا ماحول دینگے تو اس کی تمام اچھی صلاحییتں دب جائینگے اور معاشرے کے تمام لوگوں سے وہ الگ رہنا پسند کرے گا۔ …

بچوں کو خوف و ہراس سے باہر نکالیں Read More »

ہنزہ میں بجلی کے بحران سیمت ہنزہ کے دیرینہ مسائل کو سمجھتے ہوئے گھروں سے نکلے اور دھرنے کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا:باقر تیحان

ہنزہ(رحیم امان)پاکستان تحریک انصاف ہنزہ کے صدر باقر تیحان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام ہنزہ کے سیاسی،مذہبی،سول سوسائیٹی تنظیمات، ہوٹل ایسوسی ایشن،بازار ایسوسی ایشن کے علاوہ تمام پرنٹ میڈیا، الیکڑونک میڈیا ، سوشل میڈیا اور خصوصی طور پر شاہ ناصر، اجمل، دلشاد بانو، جو پی ٹی آئی گلگت اور چلاس …

ہنزہ میں بجلی کے بحران سیمت ہنزہ کے دیرینہ مسائل کو سمجھتے ہوئے گھروں سے نکلے اور دھرنے کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کیا:باقر تیحان Read More »

سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان کے احکامات کو نظر انداز کر دیا بلکہ بجلی کے خلاف ہنزہ کے تاریخ میں پہلی دفعہ دھرنا دینے والے عوام کے ساتھ مذاق

ہنزہ ( اجلال حسین )24گھنٹے گزر گئے، ہنزہ دھرنے کیساتھ محکمہ برقیات ہنزہ کے حکام مذاق کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ چھوڑو ہوتاہیں جب ہم چا ہیے بجلی دئینگے۔ سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان کے احکامات کو نظر انداز کر دیا بلکہ بجلی کے خلاف ہنزہ کے تاریخ میں پہلی دفعہ …

سیکرٹری واٹر اینڈ پاور گلگت بلتستان کے احکامات کو نظر انداز کر دیا بلکہ بجلی کے خلاف ہنزہ کے تاریخ میں پہلی دفعہ دھرنا دینے والے عوام کے ساتھ مذاق Read More »