ڈائریکٹر ہیلتھ کو ہنزہ میں خوشامدی پروٹکول نہ ملنے پر سول ہسپتال کریم آباد کے عملہ کا تبادلہ کیا۔
ہنزہ(رحیم امان) تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ہلتھ سروس گلگت نے حالیہ دنوں میں ہنزہ کے مختلف ہسپتالوں کا دورہ کیا۔ اس دور کے دوران ہنزہ کریم آباد سول ہسپتال کابھی دورہ کیا۔دورہ مکمل ہونے کے بعد ایک نوٹفکیشن جاری ہوا جس میں کریم آباد سول ہسپتال کے چار پیرا میڈیکل ملازمین کا ڈی ایچ سی …