فیظ الامین ولد اختر امین نے گلگت بلتستان میں آرٹ میں ہلال احمر کے زیر اہتمام مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا
ہنزہ ( نمائندہ خصوصی) حفیظ الامین ولد اختر امین نے گلگت بلتستان میں آرٹ میں ہلال احمر کے زیر اہتمام مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے گلگت بلتستان کا نام روشن کیا تفصیلات کے مطابق ہنزہ ڈور کھن سے تعلق رکھنے والے اسکائی ہائیر اسکنڈری سکول اینڈ کالج کے طالب علم حفیظ الامین ولد …