ہنزہ نیوز اردو

Day: October 31, 2018

میر غضنفر علی خان نے باقائدہ طور پر اپنے بڑے بیٹے شاہ سلیم خان کو تمام جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے عاق کر دیا ہے ۔

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی): میر غضنفر علی خان نے شاہ سلیم خان کو عاق کر دیا ۔۔ ذرائع کے مطابق میر غضنفرعلی خان نے باقائدہ طور پر اپنے بڑے بیٹے شاہ سلیم خان کو تمام جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے عاق کر دیا ہے ۔۔ نلتر ھنزہ. گلگت اور اسلام آباد کے جائیداد سے …

میر غضنفر علی خان نے باقائدہ طور پر اپنے بڑے بیٹے شاہ سلیم خان کو تمام جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے عاق کر دیا ہے ۔ Read More »

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی غیر ملکی سیاح کا چوری شدہ رقم اپنی غیرملکی ساتھی کورین سے برآمد کرنے میں کامیاب

ہنزہ ( اجلال حسین )ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی غیر ملکی سیاح کا چوری شدہ رقم اپنی غیرملکی ساتھی کورین سے برآمد کرنے میں کامیاب ملزم گرفتار، قانونی کاروائی کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھ دیا۔ ہنزہ کے مقامی ہوٹل میں تین غیر ملکی سیاح جن میں دو کورین اورایک جاپانی قیام پذیر تھے …

ہنزہ پولیس کی کامیاب کاروائی غیر ملکی سیاح کا چوری شدہ رقم اپنی غیرملکی ساتھی کورین سے برآمد کرنے میں کامیاب Read More »

تاریخ کا یہ پہلا موقع تھا کہ کسی سربراہ مملکت کو عوام الناس کے سامنے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہن ے کا موقع ملا:حاجی جان

ہنزہ ( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائیب صدر حاجی جان نے کہا ہے کہ تاریخ کا یہ پہلا موقع تھا کہ کسی سربراہ مملکت کو عوام الناس کے سامنے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہن ے کا موقع ملا اس سے قبل جتنے بھی صدور ہنزہ آئے تھے وہ صرف میر …

تاریخ کا یہ پہلا موقع تھا کہ کسی سربراہ مملکت کو عوام الناس کے سامنے اور ان کے ساتھ گھل مل کر رہن ے کا موقع ملا:حاجی جان Read More »