صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قدیم اللت فورٹ،آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول اور خواتین کو ہنر مند بنانے والا پروجیکٹ سقم کادورہ اور ثقافتی پروگروام میں شرکت کی۔
ہنز (ہنزہ نیوز): صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے نجی ہنزہ کے دورے تیسرے روز آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کا دورہ کیا جس میں صدر مملکت نے طلبا و طالبات سے بات کرتے ہوئے ہز ہائی نس پرنس کریم آغاخان کا پاکستان میں صحت اور تعلیم کے لئے خدمات کو سراہا ۔صدر مملکت اور خاتون اول …