صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے نجی دورے کے موقع پر ہنزہ عطا آباد جھیل پہنچے
ہنز (ہنزہ نیوز):۔صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی گلگت بلتستان کے نجی دورے کے موقع پر ہنزہ عطا آباد جھیل پہنچے اور اپنے فیملی کے ہمراہ عطاء آباد جھیل پر کشتی کی سیرکی۔اس موقع پر صدر پاکستان کے ساتھ خاندان کے دیگر افراد شامل تھے.اس موقع پر عطاء آباد کے عمائدین نے صدر پاکستان …