گلگت بلتستان میں معذور افراد خصوصا نابینہ افراد کے لئے روز گار کے مواقع پیدا کئے جائے

 ہنزہ( رحیم اللہ بیگ ) ہنزہ میں سفید چھڑی کا عالمی دن منایا گیا اس سلسلے میں علی آباد ہنزہ میں واک کا اہتمام کیا گیا واک میں نابینہ لوگوں کے اعلاوہ بڑی تعداد میں سکولوں کے بچوں اور سول سوسائٹی سے وابسطہ لوگوں نے شرکت کی واک آغا خان ہیلتھ سے ہنزہ ماڈل اسکول …

گلگت بلتستان میں معذور افراد خصوصا نابینہ افراد کے لئے روز گار کے مواقع پیدا کئے جائے Read More »