تنگ تائو قدیم شینا گیت اور کشمیر
قدیم زمانے میں گلگت میں شادی بیاہ کا اغاز ایک رسم سے ہوتا تھا جس کو رسم تائو کہتے تھے۔ یہ رسم اب بھی ہے لیکن اب اس میں جدیدیت پنجاب ثقافت عود کر گئی ہے۔قدیم زمانے کی یہ رسم لگ بھگ اسی کی دھائی تک گلگت کے مضافاتی علاقوں میں پائی جاتی تھی …