چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے مسگرقلندرچی 3میگاوٹ پاور پروجیکٹ ، ششکٹ محکمہ زراعت کی نرسری میں گرین پاکستان شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیاجس کے بعد سوست میں زیر تعمیر 25بیڈ ار اچ ثی ہسپتال کا معائینہ کرنے کے بعد دو روزہ دورے کے بعد گلگت روانہ ہو ا
ہنزہ (اجلال حسین ) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے مسگرقلندرچی 3میگاوٹ پاور پروجیکٹ ، ششکٹ محکمہ زراعت کی نرسری میں گرین پاکستان شجر کاری مہم کا افتتاح بھی کیاجس کے بعد سوست میں زیر تعمیر 25بیڈ ار اچ ثی ہسپتال کا معائینہ کرنے کے بعد دو روزہ دورے کے بعد گلگت روانہ …