چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے ہنزہ میں علاقے کے عمائدین اور مختلف اداروں کے نمائندوں سے بات کی
ہنزہ (ااسلم شاہ،کامران ) چیف سیکریٹری گلگت بلتستان بابر حیات تارڈ نے ہنزہ میں علاقے کے عمائدین اور مختلف اداروں کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عطاآباد پاور منصوبے کو بہت کوشش کے بعد منسوخ ہونے سے بچایا ہے کیونکہ پاکستان بھر کے تمام ایسے پروجیکٹس جو اپرو نہیں تھے ان کو منسوخ …