ہنزہ نیوز اردو

Day: October 11, 2018

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ

آج کل حکومت وقت نے ایک نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ حکومت کی زیر انتظام سکولوں کے اساتذہ اپنے بچوں کو حکومتی سکولوں میں پڑھانے کے پابند ہوں گے۔ اس شوشے کے بعد دونوں جانب سے ہوائی فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوچکا ہے اس انارکی کی زد میں آکر ٹیچر ڈے …

وزیر کا بچہ، استاد کا بچہ Read More »

سپارکو نے اپنے پروگرام کے بہترین جگہ کا انتخاب کیا اور امید ہے آئندہ بھی سپارکو اس ایونٹ کو جاری رکھے گی

ہنزہ (اسلم شاہ ، رحیم اللہ بیگ) ہاسی گاوامیموریل پلک سکول کریم آباد ہنزہ میں پاکستان کے خلائی تحقیق کے ادارے سپارکے تعاون سے منعقدہ ہفتہ خلاء کے اختتامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں ہنزہ بھر سے سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا ۔تقریب میں خلائی تحقیق …

سپارکو نے اپنے پروگرام کے بہترین جگہ کا انتخاب کیا اور امید ہے آئندہ بھی سپارکو اس ایونٹ کو جاری رکھے گی Read More »

ذرائع ابلاغ ملک اور قوم کی آواز ہوتی ہے ۔ ہنزہ پریس کلب عوام کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے

ہنزہ (نمائندہ خصوصی) ذرائع ابلاغ ملک اور قوم کی آواز ہوتی ہے ۔ ہنزہ پریس کلب عوام کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے جو کہ قابل تحسین ہے ۔ پریس کلب کی ترقی اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا رہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار …

ذرائع ابلاغ ملک اور قوم کی آواز ہوتی ہے ۔ ہنزہ پریس کلب عوام کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے Read More »

صوبائی حکومت نے مستقلی کے عمل کو اپریل میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن سات مہینے گزرے مستقلی کا عمل جمود کا شکار ہے۔

گلگت(پ۔ر)گزشتہ روز سیپ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت غلام اکبر منعقد ہوا۔اجلاس میں غلام اکبر صدر، ملکہ حبیبہ صدر خواتین ونگ، زینب خاتون نائب صدر، حاجی عبدالغیاث جنرل سیکریٹری ،محمد خان ڈپٹی فنانس سیکریٹری، ڈپٹی جنرل سیکریٹری غلام مرتضیٰ، فنانس سیکریٹری رمضان علی اور رابطہ سیکریٹری سجاد حسین شامل تھے۔اجلاس سبھی …

صوبائی حکومت نے مستقلی کے عمل کو اپریل میں مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن سات مہینے گزرے مستقلی کا عمل جمود کا شکار ہے۔ Read More »

گلگت بلتستان کی آئینی اصلاحات، گلگت بلتستان میں معیاری تعلیم کی فروغ، قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ، بلتستان یونیورسٹی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی

گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ۔ملاقات میں گلگت بلتستان کی آئینی اصلاحات، گلگت بلتستان میں معیاری تعلیم کی فروغ، قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ، بلتستان یونیورسٹی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی ۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین …

گلگت بلتستان کی آئینی اصلاحات، گلگت بلتستان میں معیاری تعلیم کی فروغ، قراقرم انٹر نیشنل یونیورسٹی ، بلتستان یونیورسٹی اور دیگر امور پر گفتگو ہوئی Read More »