ہنزہ کے والنٹیئرز نے سانحہ عطا آباد اور سانحہ التر کے موقع پر خدمت کی اعلیٰ مثالیں قائم کئیں۔ سابقہ گورنر گلگت بلتستان۔
ہنزہ (اسلم شاہ ، رحیم اللہ بیگ) قدرتی آفات سے آگاہی کے قومی دن کے موقع پر ضلعی انتظامیہ ہنزہ کی جانب سے سانحہ اولتر کے موقع پر رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دینے دالے والنٹیرز اور سرکاری اہ اہلکاروں کو تعریفی اسناد دینے کے لیے پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ پروگرام میں ہلال …