سرکاری سکولوں کے ساتھ ساتھ نجی یا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی جب ضرورت پڑے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا

ہنزہ کریم آناد( عبدالمجید) ابراہیم ثنائی صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ تہیہ کیا ہوا ہے کہ سرکاری سکولوں کے ساتھ ساتھ نجی یا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی جب ضرورت پڑے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ ہنزہ کریم آباد میں ہاسی گاوا میموریل پبلک سکول اینڈ کالج …

سرکاری سکولوں کے ساتھ ساتھ نجی یا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی جب ضرورت پڑے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا Read More »