ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایکریڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن ڈویژن کی پانچ رکنی ٹیم نے کے آئی یو ہنزہ کیمپس کا دورہ کیا۔
گلگت ( پ ر) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایکریڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن ڈویژن کی پانچ رکنی ٹیم نے کے آئی یو ہنزہ کیمپس کا دورہ کیا۔ ٹیم میں ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر رمضان ، پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود دیگر شامل ہیں۔ ڈائریکٹر کیوای سی میر تعظیم اخترکے ہمراہ ایچ ای سی کی ایکر یڈیٹیشن اینڈ اٹسٹیشن …