تمام ممبران ہنزہ چیمبر آف کامرس کے آئین کے تحت ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران بن جائیں گے

ہنزہ (اسلم شاہ) ہنزہ چیمبر آف کامرس اینڈ اینڈسٹری اور ہنزہ پریس کلب کے ممبران اور عہداداروں کا ایک تعارفی سیشن کا انعقاد ہنزہ چیمبر آف کامرس اینڈ اینڈسٹری کے آفس علی آباد میں ہوا ۔ اس سیشن میں ہنزہ پریس کے عہدادارن اور ممبران نے شرکت کی ، ہنزہ چیمبر آف کامرس اینڈ اسٹری …

تمام ممبران ہنزہ چیمبر آف کامرس کے آئین کے تحت ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران بن جائیں گے Read More »