ہنزہ نیوز اردو

Day: June 12, 2018

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا بے لگام بیوروکریسی کے آمرانہ رویے کی مذمت

گگت (پریس ریلیز) عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان نے حال ہی میں بیوروکریسی کے نمائندوں کی جانب سے گگت بلتستان کے عوام کے ساتھ بد سلوکی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اخباری بیان میں پارٹی کے رہنمائوں اور کارکنوں نے گزشتہ ہفتے چیف سیکریٹری کی سکردو میں …

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کا بے لگام بیوروکریسی کے آمرانہ رویے کی مذمت Read More »

چیف سیکریڑی کے نام کھلا خط۔۔

جناب کیسے ہیں؟ لگتا ہے گلگت بلتستان کی پر فضاء اور جنت نظیر خطے کی ہوا بھی صاحب کی طبیعت ٹھنڈی نہ کر سکی۔۔ آخر کوئی بات نہ آپ سے بھی زیادہ طاقتور اور گرم لوگ اس خطے میں حکمرانی کرنے آئے اور تاریخ نے ان کو کیسا سبق سکھایا آپ خود ایک بار پڑھ …

چیف سیکریڑی کے نام کھلا خط۔۔ Read More »

ایک روپیہ ٹیکس

تحریر:۔ قمر الحسن  جناب بابر حیات تارڑ صاحب یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ۔ کہ آپ ایک روپیہ بھی ٹیکس نہیں دے رہے ہیں ۔آپ کو شاید یہاں کے بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم یا کہیں آپ گھنسارا سنگھ بننے کی کوشش تو نہیں کر رہے ہیں ۔ کیا آپ یہاں کے متعلق …

ایک روپیہ ٹیکس Read More »

اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلجیس ایجوکشن بورڈٖ برائے ہنزہ کے زیر اہتمام پرنس کریم آغاخان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی اقرا قرآت مقابلے کے اختتامی تقریب میں مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان فاروق میر ، صدر اسماعیلی کونسل ، شریف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں

ہنزہ ( اجلال حسین ) قرآن پاک زندگی کے تمام ترشعبوں کا احاطہ کرتا ہے اور ہر قسم کی ہدایت اس موجود بحیثت مسلمان ہمیں اس پر عمل کرنی کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کا اظہار فاروق میر مشیر برائے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے بحیثت مہمان خصوصی گلمت ہنزہ میں اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلجیس …

اسماعیلی طریقہ اینڈ ریلجیس ایجوکشن بورڈٖ برائے ہنزہ کے زیر اہتمام پرنس کریم آغاخان کی ڈائمنڈ جوبلی کے حوالے سے منعقدہ ڈائمنڈ جوبلی اقرا قرآت مقابلے کے اختتامی تقریب میں مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان فاروق میر ، صدر اسماعیلی کونسل ، شریف خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں Read More »