اسلامک ملٹی پرپز کو آپر یٹیو سوسائٹی لمیٹڈعلی آباد کے جنرل باڈی اجلاس کے موقع پر مقررین خطاب کر رہے ہیں۔
ہنزہ ۔ (بیو رورپورٹ )سلامک ملٹی پرپز کو آپر یٹیو سوسائٹی لمیٹڈعلی آباد کے جنرل باڈی اجلاس کے موقع پر مقررین خطاب کر تے ہوئے اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپراٹیو سوسائٹیز گلگت بلتستان سید الطاف حسین اور دیگر مقررین نے کہا کہ ہم ان ملازمین کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے کم اجرات پر کام کرتے …