بشام میں ہونے والے سانحہ کے تقریباََ12دن گزر نے کے باؤجود ملزمان گرفتار نہیں ہوئے
گلگت(پ۔ر)بشام میں ہونے والے سانحہ کے تقریباََ12دن گزر نے کے باؤجود ملزمان گرفتار نہیں ہوئے۔لواحقین سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار سوشل ورکر عاصم خان، شیخ بہرام علی عرفانی، فاروق احمد کوارڈنیٹر ہومن رائٹس اوبزرور گلگت بلتستان یوتھ کے صدر محمد حسن اور دیگر ساتھیوں نے مقامی ہوٹل میں ایک اہم اجلاس میں …
بشام میں ہونے والے سانحہ کے تقریباََ12دن گزر نے کے باؤجود ملزمان گرفتار نہیں ہوئے Read More »