گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اور صوبائی اور ضلعی اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر اور یوتھ اتھلیٹکس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سٹی پارک گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔
گلگت(پ۔ر)گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے اور صوبائی اور ضلعی اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جونیئر اور یوتھ اتھلیٹکس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سٹی پارک گراؤنڈ میں منعقد ہوئی۔اس افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ حسین علی جبکہ میر محفل گلگت بلتستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر …