ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن میں نئے عہدیداران کا چناؤ۔
گلگت(پ۔ر)ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سالانہ انتخابات کا انعقاد۔2018-19کیلئے صدر محمد رحیم مقرر ، نائب صدر معین اللہ بیگ ، ایچ۔ایس۔ایف وومن ونگ کی صدر عینی سعید جبکہ ایچ۔ایس۔ایف ڈاٹر ونگ GYFکے چیئرمین صابر اللہ بیگ مقرر ہوگئے ہیں۔ہنزہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سالانہ کنونشن کے دوران نئی کابینہ کیلئے باقاعدہ انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس …