سانحہ التر میں ریسکو آپر یشن کے لئے جس قد رہنزہ پولیس نے خدمات سرا نجام دی ہے وہ قابل تحسین ہیں
ہنزہ ( بیورو رپورٹ) سانحہ التر میں ریسکو آپر یشن کے لئے جس قد رہنزہ پولیس نے خدمات سرا نجام دی ہے وہ قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار ایس پی ہنز طاہرہ یعسوب نے گزشتہ روز التر سانحہ میں کام کرنے والے پولیس اہلکاروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے …