ملک کے دیگر حصوں کی طرح ہنزہ کے مختلف علاقوں میں جشن نوروز روایاتی اور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
ہنزہ (اجلال حسین)ملک کے دیگر حصوں کی طرح ہنزہ کے مختلف علاقوں میں جشن نوروز روایاتی اور مذہبی جوش جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جس کے تحت ہنزہ نگر کے عبادت گاہوں پر الصبح ملک کے سلامتی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں مانگے گئے۔ جس کے بعد بھر اس دن کے حوالے سے اجتماعات …