پرنس کریم آغا خان کے دورہ چترال کے موقع پر سوشل میڈیا میں متنازعہ پوسٹ کے بعد پیدا شدہ صورت حال کے بارے میں جے آئی ٹی کی کوششوں سے معاملہ خوش اسلوبی سے طے پاگیا۔
چترال (نمائندہ ) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے گزشتہ سال چترال آمد کے موقع پر سوشل میڈیا میں ایک متنازعہ پوسٹ کے بعد پیدا شدہ صورت حال کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کے لئے تشکیل جائنٹ انکوائری ٹیم کی کوششوں سے معاملہ نہایت خوش اسلوبی سے طے پاگیا۔ جائنٹ …