ہنزہ میں بجلی بحران حوالے سے تین اہم نئے منصوبے منظور
ہنزہ : (نمائندہ خصوصی )ہنزہ میں بجلی بحران حوالے سے تین اہم نئے منصوبے منظور، مرکزی ہنزہ میں تین میگاواٹ کے دو پن بجلی گھر ، تحصیل گوجال گاوں پھسو بھٹورہ گلیشئرمیں دو میگاواٹ جبکہ وادی چپورسن میں ایک میگاواٹ پن بجلی گھر منصوبوں پر کام شروع کرنے کی منظوری گلگت بلتستان ورکنگ پارٹی اجلاس …
ہنزہ میں بجلی بحران حوالے سے تین اہم نئے منصوبے منظور Read More »