ہنزہ والوں کا کوئی پرسان حال نہیں، علاقہ مسائلستان بنا ہوا ہے

گلگت(نامہ نگار)ہنزہ والوں کا کوئی پرسان حال نہیں، علاقہ مسائلستان بنا ہوا ہے، نہ بجلی ہے نہ پینے کا صاف پانی ہے، کسی بھی سطح پرعوامی نمائندگی نام کی کوئی چیز نہیں، نئی نسل اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوکریاں اور کاروبار کے مواقعے نہ ہونے کی وجہ سے درپہ در کے ٹھوکریں کھانے …

ہنزہ والوں کا کوئی پرسان حال نہیں، علاقہ مسائلستان بنا ہوا ہے Read More »