لفظِ “دَیُوْث” بُرُشَسکی یا عربی
[author image=”http://urdu.hunzanews.net/wp-content/uploads/2018/02/28308575_1970451479661894_358838152_n.jpg” ]احسام ہنزائی[/author] میں بچپن میں اپنے بزرگوں سے اکثر ایک لفظ سنتا تھا، جب کوئی بچہ شرارت کرتا تو اس کو بُرُشسکی زبان میں “یا لے دَیُوْث” کہہ کر پکارتے تھے۔ مطلب یہ لفظ کبھی کبھار پیار و محبت میں بھی اور کبھی کبھی بحیثیتِ تعنہ یا عام گالی کے طور پر بھی …