جی بی پروفیسر ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری، وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے کابینہ سے حلف لیا۔
گلگت(خصوصی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ سے) گلگت بلتستان پروفیسراینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ ۱۴ رکنی کابینہ سے وزیر تعلیم ابراہیم ثنائی نے حلف لیا۔وزیرتعلیم نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروفیسروں اور لیکچراروں کی تمام مطالبات جائز اور برحق ہیں۔ میں بھرپور کوشش کرونگا کہ ان …