نشے کی وجہ سے چار ملازمتوں سے فارغ ہونے والا بھائی خاندانی جائیداد پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، شاہ سلیم خان
اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی دارلحکومت میں دھماکہ خیز پریس کانفرنس کے دوران ہنزہ سے منتخب رکن اسمبلی شاہ سلیم خان نے اپنے چھوٹے بھائی سلمان خان پر بھی سنگین الزامات لگائے۔ انہوں نے کہا کہ جائیداد تنازعے کی وجہ سے جاری اس خاندانی چیپقلش میں میرا بھائی بھی ملوث ہے جو تمام جائیداد پر …