الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام تبلیغی اجتماع میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کو مفت علاج
چلاس(پریس ریلیز) الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان کے زیر اہتمام تبلیغی اجتماع میں لگائے گئے میڈیکل کیمپ میں سینکڑوں مریضوں کو مفت علاج ، دوائی اور ایمبولینس سروس مہیا کی گئی، ڈاکٹر ز ، پیرامیڈیکل سٹاف اور رضاکاروں کی بڑی تعداد نے اس موقع پر خدمات سر انجام دئیے ، صدر الخدمت فاونڈیشن گلگت بلتستان حبیب …