)تحریک انصاف گلگت بلتستان خواتین ونگ میں پاکستان کے دوسرے صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی خواتین بڑی دلچسپی سے سیاست اور تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں
گلگت(پ ر)تحریک انصاف گلگت بلتستان خواتین ونگ میں پاکستان کے دوسرے صوبوں کی طرح گلگت بلتستان میں بھی خواتین بڑی دلچسپی سے سیاست اور تحریک انصاف میں شامل ہورہے ہیں۔گزشتہ روز جنرل سیکریٹری تحریک انصاف خواتین ونگ دلشاد بانوسر براہی میں حلقہ 3گلگت سے ایک بڑے تعداد میں خواتین سیاسی وسماجی رہنماوں نے تحریک انصام …